تازہ ترین

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے ہوگیا

 اسلام آباد: بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 598 میگاواٹ تک پہنچنے کے باعث ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے ہوگیا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 402 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی طلب 27ہزار میگاواٹ ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن پن بجلی کی پیداوار 6ہزار 200 میگاواٹ، سرکاری تھرمل پاور ...

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، وزیراعظم نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف  نے مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف  کی وطن واپسی ممکن بنانے کے لیے قانونی ٹیم تشکیل  دے دی۔مسلم لیگ (ن )  کے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ  کی وطن  واپسی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے وزیراعظم شبہاز شریف نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔پارٹی ...

Read More »

واٹس ایپ گروپ اور چیٹ کے متعلق نیا فیچر جلد پیش کیا جائے گا

مینلوپارک: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ میں بہتری کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے اور اپنے واٹس ایپ کے بِیٹا ورژن میں نِت نئے فیچر آزمائش کے لیے پیش کرتی رہتی ہے۔حال ہی میں واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.23.13.11 جاری کیا گیا جس میں صارفین نے ایک نئے فیچر کی نشان دہی کی ہے۔ ...

Read More »

نوجوان نے محض خواتین کیلئے دردناک سرجری سے گزر کر قد لمبا کرالیا

جیورجیا: قد چھوٹا ہونے کی وجہ سے خواتین کی طرف سے مسترد کیے جانے کا دکھ کیا ہوتا ہے، یہ جارجیا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ ڈنزیل سیگرز سے پوچھا جائے جنہوں نے اس دکھ کے مداوے کیلئے 81 ہزار ڈالر خرچ کرکے اپنے پست قد کو دراز کروایا۔نیو یارک پوسٹ کے مطابق ڈنزیل سیگرز نے قد کی لمبائی کیلئے دردناک ...

Read More »

اغوا ہوجانے کی غلط فہمی پر امریکی خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور کو گولی ماردی

 واشنگٹن: امریکا میں 48 سالہ خاتون نے اس غلط فہمی پر آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے سر پر گولی مار دی کہ وہ انھیں اغوا کرکے کہیں لے جا رہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ٹیکساس میں پیش آیا۔ خاتون نے آن لائن ٹیکسی بک کرائی تھی اور اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھیں۔دوران سفر ایک سائن بورڈ ...

Read More »

اسپیشل اولمپکس: سفیر عابد نے سائیکل ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا

برلن: پاکستانی ایتھلیٹ سفیر عابد نے 16 ویں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر ٹائم ٹرائل ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔کراچی سے تعلق رکھنے والے سفیر عابد نے 10 کلومیٹر کا فاصلہ 23 منٹ اور 02.02 سیکنڈ میں مکمل کیا، اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان اب تک 10 گولڈ میڈلز جیت چکا ہے۔

Read More »

کنگنا رناوت کی نئی پولیٹیکل تھرلر فلم ’ایمرجنسی‘ کا سنسنی خیز ٹیزر جاری

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ میں سابقہ بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کے روپ میں نظر آئیں گی اور فلم کا نیا سنسنی خیز ٹیزر جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر فلم کے پہلے ٹیزر کو جاری کیا اور ساتھ ہی اعلان کیا کہ فلم رواں برس 24 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Read More »

یوٹیوب نے ’فین چینل اکاؤنٹ‘ کے متعلق نئی سخت پالیسی جاری کر دی

مینلوپارک: یوٹیوب نے انسٹاگرام اور ٹویٹر کی طرح کسی فین کی جانب سے مشہور شخصیت یا ادارے پر بنائے جانے والے اکاؤنٹس کے متعلق نئی ہدایات اور قدرے سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔ اس کا فائدہ مشہور شخصیات، فنکاروں اور کھلاڑیوں کو ضرور ہوگا۔یوٹیوب کے مطابق 21 اگست سے نافذ کی جانے والی پالیسی میں اب فین اکاؤنٹس بنانے والے ...

Read More »

گائے کا ایک منٹ میں 10 کرتب دکھانے کا عالمی ریکارڈ

نیبراسکا: تربیت یافتہ بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور کیا ہو اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ قائم کرلے!۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکہ کے شہر نیبراسکا سے تعلق رکھنے والی میگن ریمن کی ملکیت میں چار سالہ ’گھوسٹ‘ نامی گائے نے ...

Read More »

عید سے پہلے چیئرمین تحریک انصاف سے ملنے جاؤں گی، حریم شاہ

لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ سے پہلے چیئرمین  پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کریں گی۔پریس کلب میں پریس کانفرنس کےد وران متنازع ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ  پاکستان سے باہر بھی ہوں تو میڈیا میں ڈسکس ہو رہی ہوتی ہوں، مجھے معاشرے یا میڈیا یا کسی شخص کا ڈر نہیں بلکہ  صرف فیملی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow