[t4b-ticker]

نیشنل نیوز

حساس اداروں نے نیب دفتر پر حملے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی

کتنے قومی و صوبائی اراکین اسمبلی نیب آفس پہنچے، لیگی کارکنوں کا پولیس سے تصادم منصوبہ بندی سے کیا گیا، قانون نافذ کرنیوالوں اداروں کی رپورٹ میں انکشاف سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آر آئی کی اپنی ...

Read More »

مصر کے سفیر کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات

سرگودھا( محمد تہور بلال اصغر سے)پاکستان میں مصر کے سفیر ایچ ای ای مسٹر ترین محمد دہرگ نے آج آرمی چیف (سی او اے ایس) ، جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں نے دونوں برادر ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کے ...

Read More »

سائنس ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ پر مبنی نصاب سکولوں کے نصاب میں شامل کیا جائے گا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )محکمہ سکول ایجوکیشن نے صوبہ بھر کے سکولوں میں سائنس ،ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی کی بنیاد پر نصاب متعارف کروانے کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے تعاون سے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے منتخب سکولوں میں جدید ترین لیبارٹریز بنائی جائیں گی۔ پاکستان سائنس فائونڈیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر احسن فیروز ...

Read More »

محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹ پر موبائل سروس بند کرنے کی تجویز زیر غور

سرگودھا( محمد تہور بلال اصغر سے )پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھی جائے گی۔ وزیر اعلی کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے فول پروف سکیورٹی پلان ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow