علاقائی خبریں

بہت سے بچے ٹائیفائیڈ کی وجہ سے اپنے زندگیوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال بھلوال میں ڈپٹی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمدریاض کی زیر صدارت ٹائیفائیڈحفاظتی ٹیکوں کی مہم کے حوالہ سے سمینار منقد ہوا جس میں لیڈی ہیلتھ ورکرز،شہریوں اور سماجی خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔سیمینار سے خطاب کرتےہوئے ڈاکٹر محمدریاض کا کہنا تھا کہ 9سال سے15 سال کے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی ...

Read More »

معروف تاجر شیخ شاہد کے صاحبزادے ، صدر مرکزی انجمن تاجران بھلوال شیخ رضوان ارشد کے چچا زاد بھائی شیخ حماد قضائے الہی سے انتقال کرگئے مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow