[t4b-ticker]

علاقائی خبریں

محکمہ نہر کی ری اسٹرکچر نگ 24 لاکھ سے زائد کی بچت ہوگی

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )محکمہ آبپاشی کا محکمے کی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ، سالانہ 24 کروڑ 61 لاکھ سے زائد کی بچت ہوگی، کنال پٹواریوں کی 3639 پوسٹوں میں سے ایک ہزار 945 پوسٹیں ختم کر کے پیسے بچانے کی تیاری، سمری منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق کئی پوسٹوں کو ختم کرنے ...

Read More »

ریجنل اخبارات کا احتجاج فیاض چوہان پریس کانفرنس چھوڑ کر بھاگ نکلے

سرگودھا(شیخ نعیم طاہر سے     )سرگودھا کے ریجنل اخبارات کے مالکان ‘کارکنان اور ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی اور اخبارات بچاؤ تحریک کے عہدیداران کا صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب کی پریس کانفرنس کے دوران زبر دست احتجاجی مظاہرہ‘حکومت پنجاب کی میڈیا پالیسی 2020ءکو یکسر مسترد کرتے ہوئے ریجنل اخبارات کے لئے سرکاری اشتہارات کو APNSاور CPNEکی ممبر شپ سے مشروط کرنے ...

Read More »

خدا کیلئے بیٹی بازیاب کروا دیں ماں فیاض چوہان کے پاؤں پڑ گئی

سرگودھا(رپورٹ:شیخ سفیان نعیم )سرگودھا سے اغواء ہونے والی 17سالہ دوشیزہ کی دو ماہ سے عدم بازیابی پر مغوعیہ کی ماں حصول انصاف کے لئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے پاؤں پڑھ گئی جہنوں نے فوری نوٹس لیتے ہوئے مغوعیہ کی بازیابی کا حکم دیتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے چک 108 ...

Read More »

اقلیتی برادری کیلئے اتوار کی عبادت کیلئے چرچز پھر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

سرگودھا(رپورٹ:شیخ سفیان نعیم )ڈی پی او سرگودھا کے حکم پر ضلع بھر میں اتوار کے روز چرچز میں عبادات کے حوالہ سے مسحی آبادیوں اور چرچز پرسیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ۔زرائع کے مطابق سرگودھا ضلع کے 139 چرچز میں سے 73 چرچز میں عبادات کا سلسلہ جاری رہا جس کے لئے ڈی پی او فیصل گلزار کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow