[t4b-ticker]

علاقائی خبریں

ملک سیف اللہ نون ملک تہمور حیات نون کی قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات

ملک سیف اللہ نون ملک تہمور حیات نون کی پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات میاں شہباز شریف کو رہائی پر مبارک دی ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا شہباز شریف نے بھرپور حمایت کرنے کا شکریہ ادا کیا پارٹی صدر سے ملکی صورتحال، مہنگائی اور کورونا کی مہلک وبا ...

Read More »

حلقہ کے عوام کی خدمت ملک فیروز خان نون فاؤنڈیشن کی اولین ترجیح ہے

 حلقہ کے عوام کی خدمت ملک فیروز خان نون فاؤنڈیشن کی اولین ترجیح ہے مشکل کی اس گھڑی میں فلاحی اور رفاعی کاموں کے زریعے عوام کی بے لوث خدمت کی جارہی ہے یہ بات نون فاؤنڈیشن کے ترجمان سید علی جعفر نقوی نے انٹرنیشنل وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے آرگنائزر طاہر بلوچ کو ملک تیمور حیات نون اور ملک ...

Read More »

پنجاب بیوروکریسی کا خوبصورت چہرہ ثمن رائے

پنجاب کی بیوروکریسی کا خوبصورت چہرہ ثمن رائے ۔۔۔۔۔۔ ثمن رائے اس وقت ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن پنجاب ہیں وہ قبل ازیں جہاں بھی تعینات رہیں اپنی اہلیت کو ثابت کیا وہ جس محنت اور لگن سے کام کرتی ہیں اس کی مثال خال خال ملتی ہے وہ آرٹس کونسل پنجاب کی سربراہ رہیں تو انہوں نے پنجابی کلچر اور ...

Read More »

کےپی کے اسمبلی کی نشست پر ہار کوئی اپ سیٹ نہیں،مشتاق غنی

سرگودھا ( نمائندہ خصوصی )کےپی کے اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی نے کہا ھے کہ کےپی کے اسمبلی کی نشست پر ہار کوئی اپ سیٹ نہیں ۔گورنمنٹ ھوتے ھوئے گورنمنٹ مشینری سے الیکشن جیتا مشکل نہیں ھوتامگر ھم نے الیکشن کے عمل کو فری اینڈ فیئر بنایا۔ضمنی انتخابات میں دوسیٹیں ھم جیت گئے اوردو اپوزیشن اتحاد جیت گیا۔ھم نے ثابت ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow