[t4b-ticker]

علاقائی خبریں

جوڑاں کلاں میں نوجوان دریا میں ڈوب کر جانبحق

سرگودھا(رپورٹ:شیخ سفیان نعیم )سرگودھا ریجن کے قصبہ ‏جوڑاکلاں کے گائوں لغاری میں23سالہ نوجوان دریائے جہلم میں ڈوب کر جانبحق ہو گیا۔جس کی نعش دو گھنٹے بعد برآمد کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی زرائع ریجن کے قصبہ جوڑا کلاں کے گاوں لغاری کا 23 سالہ نوجوان محمد فیصل ولدمجاھدحسین بلوچ دریائےجہلم میں ڈوب کرجان ...

Read More »

ناموس صحابہ پر حملے ناقابل برداشت ہیں مرکز جمعیت اہلحدیث

سرگودھا(رپورٹ:شیخ سفیان نعیم) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام تحفظ ناموس صحابہ کانفرنس کے مقررین نے کہا کہ ناموس رسالتﷺاور ناموس صحابہؓ پر حملے ناقابل برداشت ہیں،یہی اصحاب رسولؓ اوراہلبیتؓ دین کے وہ روشن ستارے ہیں جن کی روشنی سے اسلام دنیا میں پھیلا ہے اس لئے ہم پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم ان ستاروں کی ناموس ...

Read More »

تمام اضلاع میں برابری کی بنیاد پر ترقیاتی کام کئے جائیں عثمان بزدار

سرگودھا(رپورٹ:شیخ سفیان نعیم )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرگودھا سمیت مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی کی جانب سے پیش عوامی مسائل کے فوری حل کے لئے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کے سفر کو پسماندہ علاقوں تک لے کر گئے ہیں اور منتخب نمائندوں کے حلقوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ...

Read More »

سماج دشمن عناصر کے خلاف پولیس اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائے افضال احمد کوثر

سماج دشمن عناصر کے خلاف پولیس افسران اپنی صلاحیتیں اور تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امن عامہ کے قیام میں مزید بہتری لائیں۔ ان خیالات کا اظہار ریجنل پولیس آفیسرسرگودہا افضال احمد کوثر نے ضلع خوشاب کے پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کے اجلاس کے دوران کیا۔ گزشتہ شام ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا افضال احمد کوثر نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow