[t4b-ticker]

علاقائی خبریں

شکر گڑھ پولیس نے لاوارث بچے کو والدین تک پہنچا دیا

شکرگڑھ (ملک شہباز سے) تھانہ پھلورہ کی چوکی منڈی ٹھرو کی پولیس گزشتہ رات گشت کے دوران ایک لاوارث بچہ ملا جو اپنے گھر کا پتا بھول چکا تھا پولیس منڈی ٹھرو کی پوری ٹیم نے ہر جگہ رابطہ کئے ہر گاؤں میں اعلان کروایا گیا بچہ اپنا گاؤں کا نام ٹھیک نہیں بتا سکتا تھا تمام ذرائع استعمال کئے ...

Read More »

سرگودھا ڈویژن کیلئے خوشخبری 23 چک کے قریب ڈرائی پورٹ کی منظوری العباس گروپ اس ڈرائی پورٹ کی تعمیر کیلئے مکمل سرمایہ کاری کرے گا ملک فخر عباس اعوان

سرگودہا ۔۔ بیوروچیف ۔۔۔سرگودہا ڈویژن کیلئے انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل و ڈرائی پورٹ کی وفاقی حکومت نے منظوری دے دی ہے ٹرمینل کیلئے 23 چک بھلوال کے قریب 10 ایکڑ سے زائد جگہ حاصل کرلی گئی ہے جس کی تعمیر کا آغاز اسی مہینے جنوری میں شروع کردیا جائے گا تفصیلات کے مطابق ضلع سرگودہا کا شمار ٹاپ تھری ایکسپورٹ کرنے ...

Read More »

ٹریفک اور تجاوزات کے مسائل جلد حل کرلیں گے ڈی سی نارووال

شکرگڑھ (ملک شہباز سے ) ضلع نارووال سنگین مسائل میں تجاوزات اور ٹریفک ہے جن کو جلد حل کر لیں گے، ظہیر حسن ڈی سی نارووال کیپٹن ر حافظ واحد محمود ڈی پی او نارووال، اس عزم کا اظہار ڈی سی آفس نارووال میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی نارووال ظہیر حسن اور ڈی پی او ...

Read More »

نارووال میں ایم پی اے رمیش سنگھ اروڑہ نے اپنا استعفی احسن اقبال کو پیش کیا

نارووال (ملک شہباز مبارک بیوروچیف ڈسڑکٹ نارووال) نارووال۔ پی پی 50 سے ایم پی اے خواجہ وسیم بٹ اور اقلیتی ایم پی اے رمیش سنگھ اروڑہ نے اپنے استعفے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری پروفیسر احسن اقبال کو جمع کروا دیۓ۔ مسلم لیگ ن کے سینکڑوں کارکن اور سینئر عہدیداران اور ضلعی صدر مسلم لیگ ن پیر اظہار الحسن ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow