[t4b-ticker]

علاقائی خبریں

جوہر آباد میں پتنگ بازی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

‏جوھرآباد بلاک چارمیں 19سالہ نوجوان شیرجان ولدخالدمبشراعوان پتنگ بازی کرتےھوئےبجلی کی تاروں سےکرنٹ لگنے سے شدید زخمی اورھسپتال جاکردم توڑگیا ، زرائع کے مطابق خوشاب پتنگ بازی سےایک ماہ میں تین نوجوان موت کی آغوش میں جاچکے ہیں جن میں پہلا خوشاب دوسراکھوڑہ اور آج تیسری جوھرآبادمیں موت واقع ھوئی ۔

Read More »

ملکوال : جنڈ بوسال کے قریب ملنے والی لاش کی شناخت ، بدنصیب لڑکی کو والد نے قتل کیا

ملکوال : جنڈ بوسال کے قریب ملنے والی لاش کی شناخت ، بدنصیب لڑکی کو والد نے قتل کیا نواحی علاقہ سے ملنے والی جواں سالہ دوشیزہ کی نعش کی شناخت کے بعد علم ہوا ہے کہ 20 سالہ مقتولہ عائشہ غلام کا تعلق ضلع حافظ آباد کے علاقہ بہاءالدین سے ہے ۔ مقتولہ کو اس کے والد غلام علی ...

Read More »

جلی کی تاروں سےکرنٹ لگنے سے شدید زخمی اورھسپتال جاکردم توڑگیا

‏جوھرآباد بلاک چارمیں 19سالہ نوجوان شیرجان ولدخالدمبشراعوان پتنگ بازی کرتےھوئےبجلی کی تاروں سےکرنٹ لگنے سے شدید زخمی اورھسپتال جاکردم توڑگیا ، زرائع کے مطابق خوشاب پتنگ بازی سےایک ماہ میں تین نوجوان موت کی آغوش میں جاچکے ہیں جن میں پہلا خوشاب دوسراکھوڑہ اور آج تیسری جوھرآبادمیں موت واقع ھوئی ۔

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow