[t4b-ticker]

علاقائی خبریں

آر پی او سرگودہا نے تھانہ کوٹ مومن کی انسپکشن کی

ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا افضال احمد کوثرنے تھانہ کوٹ مومن ضلع سرگودھا کی فارمل انسپکشن برائے سال2019کی۔انسپکشن کے دوران تھانہ کی صفائی،ریکارڈ،انوسٹی گیشن روم،فرنٹ ڈیسک اور حوالات کو بھی چیک کیا ریکارڈ چیک کرنے پر پتہ چلا کہ سال 2019کے دوران تھانہ میں کل 788مقدمات درج ہوئے جن میں سے63مقدمات عدم پتہ تھے اور 17مقدمات میں نامکمل چالان جمع تھے۔آر ...

Read More »

پنجاب بار کونسل راؤ فضل الرحمان اور میاں قدیر نے میدان مارلیا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں ضلع سرگودھاکی دواورڈویژن کی پانچ سیٹوں پر ہونیوالے انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کااعلان کردیاگیا، جس کے مطابق ضلع سرگودھاکی دونوںسیٹوں پرسابق صدر بار راو فضل الرحمن نے 1806، اورمیاں عبدالقدیرجالب 1681 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قراردیئے گئے، اسی طرح ضلع خوشاب کی ایک سیٹ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow