بیانات

وادی سون کی خبریں

نوشہرہ وادی سون (نمائندہ الجلال )ملک آفتاب احمد اعوان صدر مصطفائی تحریک ڈویژن سرگودھانے کہا ہے کہ انجمن طلبا اسلام کے سابقین کی غیر سیاسی ،سماجی، تحریک مصطفائی تحریک جو مصطفائی معاشرے کے قیام کے لئے سرگرم ہے صوبائی مشاورتی کونسل کا اجلاس 15 اگست بروز ہفتہ بعد نماز مغرب مہریہ انٹرنیشنل اسلامک ٹرسٹ ٹیویں میں منعقد ہوگا جس میں ...

Read More »

حکومت تاجروں کی کاروباری لاگت کم کرے دو روپے یونٹ بجلی میں اضافی سمجھ سے بالاتر ہے مظہر احمد ملک

سرگودھا (بیورو رپورٹ) کاروباری لاگت کم کرنے اور موجودہ ملکی صورتحال میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے یونٹ کا اضافہ کاروباری لاگت کو بڑھا کر مہنگائی کا نیا طوفان کھڑا کردیگا ضرورت اس امر کی ہے کہ کاروباری لاگت کو کم کرنے کیلئے بجلی کی قیمت میں پٹرولیم مصنوعات کی مناسبت سے نمایاں کمی کی جائے ان خیالات ...

Read More »

ڈینگی ،کورونا ،ٹڈی دل ،پٹرول بحران عوام اذیت سے دوچار ہیں راؤ طاہر مشرف

سرگودھا (بیورو رپورٹ) موجودہ حکمرانوں نے ملک کو بحرانوں کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ایک مصیبت ختم نہیں ہوتی دوسری ملک کو گھیر لیتی ہے ان حالات میں پوری قوم اللہ تعالیٰ سے اجتماعی طور پر اپنے گناہوں کی معافی مانگے تاکہ ہم بحرانوں سے نکل سکیں ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار حلقہ این اے 88 راؤ طاہر ...

Read More »

موجودہ لاک ڈاؤن سمجھ سے بالا تر ہے عثمان عتیق

سرگودھا (بیورو رپورٹ) حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کی منطق سمجھ سے بالاتر ہے ایک طرف تو حکومت کرونا وائرس کو روکنے کیلئے اقدامات کرنے کی پالیسی بنارہی ہے دوسری طرف دکانوں کو مخصوص اوقات میں کھول کر خود کرونا وائرس کی وباء کو پھیلنے کا موقع دے رہی ہے اگر کاروبار 24 گھنٹے کھولنے کی اجازت دی جائے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow