ویڈیوز

پنجاب کے ریجنل صحافی اور اشتہاری ایجنسیوں کیلئے موت کا پروانہ پنجاب حکومت کی ایڈورٹائزنگ پالیسی

گزشتہ دو مہینوں سے ریجنل اخبارات اشتہاری ایجنسیاں  اور ان کے ورکرز سڑکوں پر ہیں گزشتہ دنوں صوبائی وزیر اطلاعات فیاض چوہان صاحب سرگودہا تشریف لائے جہاں سرگودہا کے ریجنل اخبارات کے ورکرز اور مالکان کے ساتھ ان کی تلخ کلامی بھی ہوئی لیکن فیاض چوہان نے اس اھم مسئلے پر بات کرنے کے بجائے اپنی ہٹ دھرمی قائم رکھی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow