تصویری خبریں

پنجاب بیوروکریسی کا خوبصورت چہرہ ثمن رائے

پنجاب کی بیوروکریسی کا خوبصورت چہرہ ثمن رائے ۔۔۔۔۔۔ ثمن رائے اس وقت ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن پنجاب ہیں وہ قبل ازیں جہاں بھی تعینات رہیں اپنی اہلیت کو ثابت کیا وہ جس محنت اور لگن سے کام کرتی ہیں اس کی مثال خال خال ملتی ہے وہ آرٹس کونسل پنجاب کی سربراہ رہیں تو انہوں نے پنجابی کلچر اور ...

Read More »

میانی سے نوجوان اغواء

سرگودھا ( محمد تہور بلال اصغر سے )تھانہ میانی کے علاقہ بولابالامیں کار سورا مسلح اغوا کاروں نے نوجوان کو زبردستی اغوا کر کے فرار ہو گئے، تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے بولا بالا کا رہائشی نوجوان شعیب ظفر گھر سے بازار کی طرف جا رہاتھا کہ اچانک کا سوار تین مسلح ملزمان نے اسلح کے زور پر اسے اغو ...

Read More »

ڈیوٹی سے واپسی پر ڈاکوؤں نے پولیس والے کو لوٹ لیا

46اڈا (نمائندہ ایکسپریس) ڈیوٹی سے واپس جاتے ہوئے پولیس ملازم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، تفصیلات کے مطابق پولیس ملازم ندیم تھانہ عطا شہید کا ملازم ہے جو صبح ساڑھے آٹھ بجے ڈیوٹی کرکے گھر واپس جا رہا تھا کہ راستے میں 45 روڈ سکندر آباد کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں نے روک لیا اور گن پوائنٹ پر نقدی چھین کر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow