بزنس

گائے کا ایک منٹ میں 10 کرتب دکھانے کا عالمی ریکارڈ

نیبراسکا: تربیت یافتہ بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور کیا ہو اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ قائم کرلے!۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکہ کے شہر نیبراسکا سے تعلق رکھنے والی میگن ریمن کی ملکیت میں چار سالہ ’گھوسٹ‘ نامی گائے نے ...

Read More »

عید سے پہلے چیئرمین تحریک انصاف سے ملنے جاؤں گی، حریم شاہ

لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ سے پہلے چیئرمین  پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کریں گی۔پریس کلب میں پریس کانفرنس کےد وران متنازع ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ  پاکستان سے باہر بھی ہوں تو میڈیا میں ڈسکس ہو رہی ہوتی ہوں، مجھے معاشرے یا میڈیا یا کسی شخص کا ڈر نہیں بلکہ  صرف فیملی ...

Read More »

بھارت کو بمراہ کے معاملے پر شاہین کی انجری سے سبق سیکھنا چاہیے‘‘

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور کپتان روی شاستری بھارتی سلیکٹرز کو خبردار کیا ہے کہ جسپریت بمراہ کو ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹیم میں لانے کی جلدی کرنا صحیح نہیں، ہمیں شاہین آفریدی کی انجری سے سبق سیکھنا چاہیے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان روی شاستری نے جسپریت بھمرا کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

اسرائیل مغربی کنارے میں مزید یہودی بستیاں آباد کرنے سے باز رہے؛ امریکا

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیلی حکومت سے مغربی کنارے میں اپنے شہریوں کی جانوں کی حفاظت کو یقنینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس علاقے میں یہودی بستیاں آباد کرنے سے باز رہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مغربی کنارے میں ہزاروں نئی عمارتوں کے پرمٹ منظور کرنے پر اسرائیلی ...

Read More »

ارکان پارلیمنٹ اپنے خرچے پر حج کرنے جارہے ہیں، خواجہ آصف

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ اپنے خرچ پر حج کے لیے جارہے ہیں خصوصی فلائٹ کا تاثر درست نہیں، وزرا کے آگے پیچھے پولیس کی گاڑیاں ہوں تو لوگ گالیاں دیتے ہیں، اتنا ہی خطرہ ہے تو سیاست چھوڑ دیں ورنہ ذاتی گارڈز رکھ لیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ...

Read More »

صادق سنجرانی قائم مقام صدر مملکت، الیکشن ایکٹ فوری نافذ کیے جانے کا امکان

 اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کی عدم موجودگی اور صادق سنجرانی کے چارج سنبھالنے پر الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو فوری طور پر نافذ العمل کیے جانے کا امکان ہے صدر مملکت عارف علوی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کا چارج سنبھال لیا۔

Read More »

قومی اسمبلی : الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور کرلیں، اب سے نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کرے گا اور اس میں ردوبدل کرسکے گا، الیکشن کی تاریخ کے لیے صدر مملکت سے مشاورت کی شرط بھی ختم کردی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن اسپیکر راجہ پرویز اشریف ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow