Monthly Archives: April 2020

غیر معیاری سینٹائزر فروخت کروانے والے ڈرگ انسپکٹر کے خلاف کاروائی شروع

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )سرگودھا میں غیر معیار سینی ٹائزرسستے داموں تیار کر وا کر مہنگے فروخت کروانے پر ڈرگ انسپکٹر کے خلاف محکمانہ کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے،ڈویژنل انتظامیہ کے علم میں آیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا شدہ صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈرگ انسپکٹر بھیرہ فہیم ضیاءنے 40روپے میں مقامی سطح پر ...

Read More »

محکمہ زراعت سرگودہا نے گندم کی کاشت کا ہدف مقرر کردیا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )محکمہ زراعت کی طرف سے گندم کٹائی کے بعد نئی فصلوں کی کاشت شروع ہونے کے پیش نظر گنے کی کاشت کا ہدف بھی مقرر کر دیا، ذرائع کے مطابق سرگودھا ڈویژن میں مجموعی طور پر 2لاکھ 59ہزار510ایکڑ پر گنے کی کاشت کا ہدف مقرر کرتے ہوئے 53لاکھ 96ہزار990ٹن پیدوار کا اندازہ لگایا گیا ہے ...

Read More »

احساس پیکج کا تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے ذریعے چیکنگ کرانے کا فیصلہ

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )حکومت نے احساس ایمرجنسی ریلیف پیکج کے تحت مالی امداد کے شروع کئے گئے عمل کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے ذریعے چیکنگ کا فیصلہ کیا ہے ، اس کا مقصد کورونا کے باعث لاک ڈاﺅن کے حق دار متاثرین تک مالی امداد پہنچانا اور مبینہ بے ضابطگیوں کی روک تھام ہے ، ذرائع کے مطابق ...

Read More »

سرگودہا ریجن کے تین اضلاع میانوالی ،خوشاب ،اور سرگودہا میں ریلوے کا موجودہ انفراسٹرکچر سکیورٹی کے حوالے سے ہائی رسک قرار

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )حساس ادارے نے ریجن کے تین اضلاع سرگودھا، خوشاب اور میانوالی میں ریلوے کے موجودہ انفراسٹرکچر کو انتہائی خستہ حال اورسکیورٹی کے حوالے سے ”رسک“ قرار دیا ہے گزشتہ روز وزارت داخلہ پنجاب کو ضلع سرگودھا میں 155کلو میٹر،میانوالی 150کلو میٹر اور خوشاب میں 120کلومیٹر کے ریلوے ٹریکس کے علاوہ سرگودھا کے 19ریلوے اسٹیشنوں، دو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow