نارووال (ملک شہباز مبارک بیوروچیف ڈسڑکٹ نارووال) نارووال۔ پی پی 50 سے ایم پی اے خواجہ وسیم بٹ اور اقلیتی ایم پی اے رمیش سنگھ اروڑہ نے اپنے استعفے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری پروفیسر احسن اقبال کو جمع کروا دیۓ۔ مسلم لیگ ن کے سینکڑوں کارکن اور سینئر عہدیداران اور ضلعی صدر مسلم لیگ ن پیر اظہار الحسن ...
Read More »