صوبائی وزیر انصر مجید نیازی کی مختار مرزا کے گھر آمد پی ٹی آئی پنجاب ٹریڈرز ونگ کا سنئیر نائب صدر بننے پر مبارکباد پیش کی

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )صوبائی وزیر لیبر و انسانی وسائل انصر مجید نیازی مرزا مختارا گھر آمد ، صوبائی وزیر انصر مجید نیازی نے مرزا مختارا کو پی ٹی آئی ٹریڈ ونگ پنجاب کا سنیئر نائب صدر بننے پر مبارک باد دی
مرزا مختار مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے سینئر راہنما بھی ہے ،صوبائی وزیر انصر مجید نیازی کے ساتھ ساتھ امجد محمود بھٹی ، خالد محمود بٹ ، محمد امجد ، مرزا شاید بیگ سمیت دیگر شاندار استقبال کیا ہے ، اس موقعہ پر مرزا مختار نے خطاب کیا اور کہا کہ میں تاجروں کی فلاع و بہبود کے تمام تر وسائل بروئے کار لاؤں گا،اور انہوں نی صوبائی وزیر انصر مجید نیازی ، محمود بخش گیلانی کا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow