سرگودہا میں ٹریفک کے رش کو کنٹرول کرنے کیلئے تین نئے پل اور انڈر پاس بنانے کا فیصلہ

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )ٹریفک کے رش کو کنڑول کرنے کیلئے شہر میں 3 نئے پل اور ایک انڈر پاس بنانے پر غور شروع ، ابتدائی تخمینہ 4 ارب سے زائد کا لگا گیا ، زرایع کےمطابق یونیورسٹی روڑ سے 49 ٹیل اور لاہور روڑ 47 اڈہ پر 2 روڑ پل بنائے جائے گا جس کی لمبائی 25 سو فٹ ہوگئی جس پر 51 کروڈ 40 لاکھ دوسرا پل طارق آباد ریلوئے پھاٹک پر 25 سو فٹ لمبا پل جس پر 52 کروڈ 22 لاکھ 92 ہزار تیسرا پل نیو سیٹلائیٹ ٹاون سرگودھا میں 3 ہزار فٹ لمبا پل جس پر 58 کروڈ 80 لاکھ کا ابتدائی تخمیہ لگا گیا، اس طرح کلچی موڑ پر انڈر پاس بنائے جائے گا جو دو اطراف نکل گا، 47 اڈہ اور لاری اڈہ کی طرف بنانے جانے والے انڈر پاس پر 1 ارب 60 کروڈ سے زائد کی لاگت آئی گئی ،

 

 

 

سرگودھا (آن لائن )وزیراعلی پنجاب عمثان بزارہ اگلے ماہ سرگودھا کا دورہ پر ضلع بھر اربوں روپے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گئے ، کمشز سرگودھا نے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سیکموں طلب کرلی ، زرائع کے وزیراعلی پنجاب عمثان بزادر اکتوبر میں سرگودھا دورہ کریں گئے ان کی آمد پر سرگودھا شہر سمیت ضلع بھر قومی اور صوبائی حلقوں میں اربوں روپے سٹی پیکج کے تحت منصوبوں کا اعلان کریں گئے ، کمشز سرگودھا فرح مسعود نے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لی ہے ، جن کو حتمی شکل دے کر مفصلی رہورٹ وزیراعلی کو بجھوائی جائے گئے ، ان منصوبوں پر کتنا ارب روپے خرچ ہونگے ، جس پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز اپنے اپنے علاقوں کی سیکموں فائل کرنے میں مصروف عمل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow