پروفیسر مرتضی حسن کو میڈیا کوآرڈینیٹر کالجز سرگودہا ڈویژن نامزد کردیا گیا

سرگودہا ۔۔۔ پروفیسر سید مرتضی حسن کو میڈیا کوآرڈینیٹر کالجز سرگودہا ڈویژن نامزد کردیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ کالجز نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا مرتضی حسن معروف شاعر اور بہترین ادبی شخصیت کے حامل نوجوان ہیں وہ جنرل سیکرٹری رائیٹرز کلب سرگودہا بھی ہیں اس وقت وہ بطور لیکچرار اردو انبالہ مسلم کالج میں اپنی ذمہ داریاں ادا کررہے ہیں ان کی تعیناتی سے ادارہ جاتی تعلق مضبوط ہوگا اور صحافیوں اور اس محکمہ کے درمیان موجود فاصلے دور ہونگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow