پنجاب بار کونسل راؤ فضل الرحمان اور میاں قدیر نے میدان مارلیا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں ضلع سرگودھاکی دواورڈویژن کی پانچ سیٹوں پر ہونیوالے انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کااعلان کردیاگیا، جس کے مطابق ضلع سرگودھاکی دونوںسیٹوں پرسابق صدر بار راو فضل الرحمن نے 1806، اورمیاں عبدالقدیرجالب 1681 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قراردیئے گئے، اسی طرح ضلع خوشاب کی ایک سیٹ پرملک ابرارحسین جسرا، میانوالی سیٹ پر ملک سلیم اقبال، جبکہ ضلع بھکر کی سیٹ پر، مظہرحسین جوئیہ،کو کامیاب قراردیاگیا، پنجاب بارکونسل کے انتخابات میں ضلع سرگودھاکی دوسیٹوں پر سات جبکہ ڈویژن کے چاروں اضلاع کی پانچ سیٹوں پر کل 20امیدواروں نے حصہ لیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow