شکر گڑھ پولیس نے لاوارث بچے کو والدین تک پہنچا دیا

شکرگڑھ (ملک شہباز سے)
تھانہ پھلورہ کی چوکی منڈی ٹھرو کی پولیس گزشتہ رات گشت کے دوران ایک لاوارث بچہ ملا جو اپنے گھر کا پتا بھول چکا تھا پولیس منڈی ٹھرو کی پوری ٹیم نے ہر جگہ رابطہ کئے ہر گاؤں میں اعلان کروایا گیا بچہ اپنا گاؤں کا نام ٹھیک نہیں بتا سکتا تھا تمام ذرائع استعمال کئے گئے عام پارٹی کی عہدیداران نے بھی اس بچے کے والدین کی تلاش میں مدد کی بچے کے ورثہ کو تلاش کر کے بچہ ان کے حوالے کر دیا بچے کے ورثہ کا کہنا ہے کے ہمارے تمام ادرے ایسے ہو جائیں تو ہمارے ملک جیسا ملک کوئی نہیں ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow