گراس روٹ لیول پر نئے بلدیاتی نظام سے ترقی کا نیا دور شروع ہوگا عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس: اجلاس میں نچلی سطح پر عوام کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا
▪︎وزیر اعلی عثمان بزدار کا عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لئے موثر اقدامات کی ہدایت
▪︎نئے بلدیاتی نظام سے گراس روٹ لیول پر ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔
▪︎لوکل گورنمنٹ کے مضبوط نظام سے عوام کے مسائل نچلی سطح پرحل ہوں گے۔
▪︎پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے ذریعے عوام کو نچلی سطح پر حقیقی نمائندگی میسر ہو گی-
▪︎عوام کے حقیقی مسائل کو حل کرنے کے لئے ہر ضلع کیلئے الگ ترقیاتی پیکیج دیا جائے گا-
▪︎پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سینی ٹیشن کی بہترین سہولیات ترجیحات میں سرفہرست ہے۔

“عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنے والا نظام ضروری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی پر یقین رکھتی ہے۔” https://www.facebook.com/570404820040983/posts/1179474485800677/وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow