حلقہ کے عوام کی خدمت ملک فیروز خان نون فاؤنڈیشن کی اولین ترجیح ہے

 حلقہ کے عوام کی خدمت ملک فیروز خان نون فاؤنڈیشن کی اولین ترجیح ہے مشکل کی اس گھڑی میں فلاحی اور رفاعی کاموں کے زریعے عوام کی بے لوث خدمت کی جارہی ہے یہ بات نون فاؤنڈیشن کے ترجمان سید علی جعفر نقوی نے انٹرنیشنل وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے آرگنائزر طاہر بلوچ کو ملک تیمور حیات نون اور ملک سیف اللہ خان نون کی طرف سے عطیہ دیتے ہوئے کہی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بلاول علی ہنجرا بھی موجود تھے سید علی جعفر نقوی نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ نون خاندان بڑا کردار ہے اس نے ہمیشہ ملکی مفاد کو ترجیح دی اور حلقہ کے عوام کی وہ کسی میدان میں تنہا نہیں چھوڑا اور آئندہ بھی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow