ملک سیف اللہ نون ملک تہمور حیات نون کی پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات میاں شہباز شریف کو رہائی پر مبارک دی
ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
شہباز شریف نے بھرپور حمایت کرنے کا شکریہ ادا کیا پارٹی صدر سے ملکی صورتحال، مہنگائی اور کورونا کی مہلک وبا پر تبادلہ خیال کیا