اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کی عدم موجودگی اور صادق سنجرانی کے چارج سنبھالنے پر الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو فوری طور پر نافذ العمل کیے جانے کا امکان ہے صدر مملکت عارف علوی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کا چارج سنبھال لیا۔
Latest Posts
شادی ہالز مالکان کا عید کے بعد کراچی میں تمام شادی ہالز بند کرنے کا اعلانکوہاٹ، اپنی بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو بھائی گرفتارملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے ہوگیانوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، وزیراعظم نے قانونی ٹیم تشکیل دے دیواٹس ایپ گروپ اور چیٹ کے متعلق نیا فیچر جلد پیش کیا جائے گا