بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور کپتان روی شاستری بھارتی سلیکٹرز کو خبردار کیا ہے کہ جسپریت بمراہ کو ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹیم میں لانے کی جلدی کرنا صحیح نہیں، ہمیں شاہین آفریدی کی انجری سے سبق سیکھنا چاہیے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان روی شاستری نے جسپریت بھمرا کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ سے قبل جسپریت بمراہ کو کھلانے میں احتیاط کی ضرورت ہے، اگر ہم انہیں جلدی کھلاتے ہیں تو کہیں انجری مزید طویل نہ ہوجائے جس سے بھارت کو نقصان ہو۔
Latest Posts
شادی ہالز مالکان کا عید کے بعد کراچی میں تمام شادی ہالز بند کرنے کا اعلانکوہاٹ، اپنی بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو بھائی گرفتارملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے ہوگیانوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، وزیراعظم نے قانونی ٹیم تشکیل دے دیواٹس ایپ گروپ اور چیٹ کے متعلق نیا فیچر جلد پیش کیا جائے گا