انسپکٹر ملک خالد محمود، انسپکٹرظفر اقبال، انسپکٹر نذیر احمد،مشتاق احمد اور انسپکٹرمحمد ارشد کوتبادلوں کے بعدسی سی پی او آفس لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ لاہور17اپریل-انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پر ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کے اجلاس میں پروموٹ ہونے والے121 انسپکٹرز کی مختلف ریجنز اور اضلاع میں تعیناتی کے حوالے سے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ 1-اشفاق احمد خان نے انسپکٹرز کی تقرریوں اور تبادلوں کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow