گندم خریداری مہم بھرپور انداز سے جاری ہے کمشنر سرگودہا فرح مسعود

سرگودہا۔ ۔۔۔۔۔ڈویژن بھر میں گند م خریداری مہم بھر پو ر انداز میں جاری یہ کہنا تھا کمشنر سرگودہا ڈویژن فرح مسعود کا ان کا کہنا تھا ، ساڈھے بارہ ہزار کا شتکا روں کا باردانہ جاری کر دیا گیا باردانہ کے لیے گرداروی کی شرط ختم ، موبائل فون ایپلیکشن متعارف کروادی گئی ہے امسال 3لاکھ 68ہزار 966میٹرک ٹن گند م کی خرید کا ہدف مقرر،36خرید اری مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ کمشنر گندم اور آٹے کی بین الاصوبائی نقل وحمل پر پا بند ی عائد ، ڈویژن میں سات چیک پو سٹیں قائم ، سمگلنگ کے مرتکب 7افراد کے خلا ف ایف آئی آر درج کر وائی گئی ہے کاشتکار 25من تک گند م زرخیر ہ کر سکتاہے، فلو رملزتین دن کا کو ٹہ رکھنے کی مجا ز ہیں ڈویژن بھر میںتین لاکھ 26ہزار330بوری گند م کا سٹاک مو جو د ہے۔ کمشنر بارشوں اور ژالہ باری سے میانو الی کی 10یونین کو نسلو ں میں53ہزار ایکٹر اور خوشاب کے دو گاوں میں 11ہزار ایکٹر رقبہ کھڑی گند م کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے گند م خریداری مہم کے جائز ہ اجلا س سے کمشنر کا خطاب، اجلا س میں آر پی او افضال احمد کوثر، پاک آرمی کے بریگیڈیر ظفر، بریگیڈیر احسن ، کر نل سرفراز، ڈائر یکڑ زراعت فیض احمد کندی اور ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک ارشد وٹو کی بھی شرکت۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow