سرگودہا ڈویژن میں بارش موسم خوش گوار قدم بڑھاتی گرمی کو بریک لگ گئی

سرگودھا : گزشتہ رات ہونیوالی بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواء سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا لوگوں کا کہنا ہے کہ موسم میں خوشگوار تبدیلی رمضان المبارک کی برکتوں کا نتیجہ ہے محکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے آخر اور رمضان المبارک میں بھی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جس سے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اس بار موسم خوشگوار ہونے سے روزے بھی خوشگوار ہونگے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow