اسٹیٹ بینک نئے نوٹ جاری کرے گا یا نہیں مئی کے پہلے ہفتے فیصلہ ہوگا

سرگودھا : اسٹیٹ بنک عید پر عوام کیلئے نئے نوٹ جاری کریگا یا نہیں فیصلہ یکم مئی کے بعد کیا جائیگا ملک بھر میں جاری حالات کے پیش نظر اسٹیٹ بنک نے ابھی تک نئے نوٹوں کے اجراء کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا ذرائع کے مطابق اگر کرونا کی صورتحال رمضان المبارک تک بہتر ہوگئی تو یکم مئی کے بعد اسٹیٹ بنک نئے نوٹوں کے اجراء کے بارے میں فیصلہ کریگا۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow