رمضان سے پہلے شادیوں کا سیزن نہ لگ سکا شادی ہال والے بھی پریشان اور دلہا دلہن بننے کے ارمان پورے نہ ہوسکے

سرگودھا : رمضان المبارک سے قبل ملک بھر میں ہونیوالی ہزاروں کی شادی کی تقریبات منسوخ کردی گئی پاکستان میں رمضان المبارک اور محرم الحرام کی آمد سے قبل شادیوں کا سیزن عروج پر ہوتا ہے مگر کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ دو ماہ سے پاکستان میں شادیاں رُکی ہوئی ہیں نئی تاریخ بھی مقرر نہیں کی جارہی جس کی بڑی وجہ ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن اور کرونا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow