اضلاع سے ٹاپ ٹین اشتہاریوں کے نام طلب کرلئے گئے سروں کی قیمت مقرر کی جائے گی

سرگودھا : سروں کی قیمت والے اشتہاریوں، دہشتگردوں کی نئی ریڈ بک جاری کرنے کیلئے تمام اضلاع کی پولیس سے ایسے افراد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جو مفرور اور اشتہاری ہیں اور ملک و قوم کیلئے خطرناک ہیں جن کی سروں کی قیمت مقرر کی گئی ہے ذرائع کے مطابق نئی ریڈ بک میں مزید ملزمان کے نام شامل کئے جائینگے جبکہ خطرناک ملزمان کی سروں کی قیمتوں میں رد و بدل بھی متوقع ہے نئی ریڈ بک کی تیاری کیلئے تمام اضلاع کی پولیس سے ایسے ملزمان کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow