مئی کا مہینہ کورونا کے حوالے سے اھم ہوگا ،وزیر اعظم عمران خان

نثار احمد بیوروچیف اسلام آباد سے ۔۔۔۔۔۔ 15سے25مئی کادورانیہ اہم ہے،ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان‏ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ
ہمارے اسپتالوں میں سہولیات موجود ہیں،
مئی کے مہینے تک ہم کورونا سے لڑنے کیلئےمزید تیاری کرلیں گے اندازہ ہے کہ 15 سے 20 مئی تک کیس بڑھیں گے اور اسپتالوں پر دباؤبڑھےگا،اس وقت کورونا وائرس سے متعلق پاکستان میں حالات بہتر ہیں،
13 مارچ تک 8 لاکھ لوگوں کی ایئرپورٹ پراسکریننگ کی گئی ،
اس وقت کورونا وائرس سے متعلق پاکستان میں حالات بہتر ہیں،
لاک ڈاؤن میں یہ سوچنا چاہیے کہ اس سے غریب پر کیا اثر ہوگا،بروقت اقدامات سے ایک بھی کورونا کیس چین سے نہیں آیاپورپ اورامریکاسےہمارے حالات مختلف ہیں،
ہم نےفیصلہ کیاکہ آہستہ آہستہ لاک ڈاوَن میں نرمی کریں گے
اس وقت لاک ڈاؤن میں کمزور طبقے کی فکر ہورہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow