ڈینگی مہم کو ضلع بھر میں بھرپور طریقے سے چلایا جائے گا ڈپٹی کمشنر سرگودہا

سجاد بھٹی سے ۔۔۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر سرگودہا نئیر شیخ نے کہا ہے کہ ڈینگی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے کورونا اور ڈینگی کی روک تھام کیلئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ضلعی حکومت پوری طرح مستعد ہے اور اپنی زمہ داریوں سے غافل نہیں ‏انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس روزانہ کی بنیاد پر منعقد کئے جارہے ہیں تاکہ روزانہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جاسکے شہر میں ڈینگی کی صورتحال، مرض کے تدارک کیلئے ضلعی حکومت اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ڈینگی کو کنٹرول کرنے کیلئے موثر انداز میں سرویلنس جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow