ایمبولینس میں منشیات کا دھندہ پولیس نے ایک ملزم گرفتار کرلیا

۔ مکوانہ پولیس نے ایمبولینس میں شراب اور چرس لے جاتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔

۔ پولیس نے ایمولینس سے 2کلو چرس اور تین سو بوتل شراب کی بوتلیں برآمد کر لی

۔ایمبولینس ڈرائیور شمشاد اور ظفر ظفری کو اپنی حراست میں لے لیا

۔ ملزمان عرصہ دراز سے ایمبولینس پر شراب اور منشیات لے جاتے تھے

۔ مکوانہ پولیس نے ناکے پر روک کر تلاشی لی تو ایمبولینس سے چرس اور شراب برآمد کر لی
رپورٹ
سید فراز حسین رضوی فیصل اباد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow