ڈپٹی کمشنرز کو تاجروں سے فوکل پرسن کا نام لینے کا حکم

سرگودھا(بیورو رپورٹ) حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں تاجر تنظیموں سے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے تاجروں سے ایک فوکل پرسن لیں جو حکومت اور تاجروں کے درمیان پل کا کردار ادا کرسکے اور اس پر تمام تاجر تنظیموں کو اعتماد ہو اس کے علاوہ فوکل پرسن ہی تاجروں سے متعلقہ کسی قسم کی حتمی رائے دینے کا پابند ہو اور وہ فوکل پرسن جو رائے دے اس کی روشنی میں تاجر بھی اس پر متفق ہوں تاکہ تاجروں اور حکومت کے درمیان آئے روز پیدا ہونیوالی بد گمانیوں کا خاتمہ ہوسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow