کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کروں گا ڈی پی او سرگودہا فیصل گلزار

سرگودہا عابد سرگودھاحسین سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی پی او
سرگودھا آپ کا کام آپ کی پہچان ہے اس میں بہتری لائیں ڈی پی او
سرگودھا منشیات فروش ھمارے مستقبل کے دشمن ہیں
سرگودھا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی کریں
سرگودھا اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کیلئے تمام حفاظتی انتظامات بروئے کار لائے جائیں
سرگودھا ریجن کے چاروں اضلاع کی پولیس کی سربراہی کا اعزاز حاصل ہے ڈی پی او
سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کا ایس ڈی پی او ایس ایچ اوز کے اجلاس سے خطاب
سرگودھا اجلاس میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت
سرگودھا اجلاس میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر پولیس ورکنگ میں بہتری کے لیے غور کیا گیا
سرگودھا تمام ایس ڈی پی اوز نے اپنے اپنے سرکل کی بریفنگ دی
سرگودھا ڈی پی او نے پولیس ورکنگ میں مزید بہتری کے لیے ہدایات جاری کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow