وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار کابغیر پوروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

لاہور19اپریل:
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار کابغیر پوروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ
وزیراعلیٰ عثما ن بزدارنے سکیورٹی کے بغیر مختلف مارکیٹوں اورشاہراہوں کا راؤنڈ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے خود گاڑی چلائی اورجزوی لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جا ئزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شاہراہ ایوان تجارت،شاہراہ قائداعظم،شادمان اوردیگر علاقوں میں حکومتی اقدامات پر عملدر آمدکی صورتحال کا مشاہدہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بعض ناکوں پر گاڑی روکی اور اہلکاروں کو مستعدی سے فرائض کی انجام دہی پر شاباش دی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مارکیٹوں اوربازاروں کی بندش کا بھی جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کامارکیٹوں اوربازاروں کی بندش کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر عملدر آمد کے حوالے سے تاجر برادری کو خراج تحسین
تاجربرادری نے مشکل کی گھڑی میں حکومت کے فیصلے پر عملدرآمد کر کے قومی ذمہ داری نبھائی ہے
سڑکوں،مارکٹیوں اوربازاروں میں موجود قانون نافذکرنیوالے اہلکار اپنے فرائض جانفشانی سے ادا کررہے ہیں
میری لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے گھروں میں رہیں
شہری بلاضرورت گھروں سے باہرنہ نکلیں۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا بعض سڑکوں پرزیادہ ٹریفک پر برہمی کااظہار
شہریوں کو سمجھایا جائے کہ گھر ہی آپ کیلئے محفوظ ہے
ایسے دوروں سے زمینی حقائق سے آگاہی ملتی ہے
حکومت نے حفاظتی اقدامات عوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے کیے ہیں
وزیراعظم عمران خان نے زمینی صورتحال کو مدنظر رکھ کر ملک و قوم کے بہترین مفاد میں فیصلے کیے ہیں
ہم آزمائش کے وقت عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
میرا ہر لمحہ اپنے عوام کو کورونا وباء سے بچانے کیلئے وقف ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow