بھکر میں گرج چمک شروع اگلے چوبیس گھنٹوں میں سرگودہا میں اچھی بارش کا امکان

عمران حیدر سندھو سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس وقت بھکر کے مغرب کی طرف گرج ۔چمک شروع ہو چکی ہے۔
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔بھکر، منکیرہ، حیدرآباد تھل، کلور کوٹ، دریا خان، پنجگرائن میں اچھی بارش اور زالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔سرگودھا، خوشاب اور میانوالی میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow