کسان 23 اپریل سے پہلے گندم کٹائی مکمل کریں وگرنہ بارشیں گندم کو نقصان پہنچا سکتی ہیں

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )کسان بھائی اپنی گندم کی فصل کی کٹائی جتنی جلدی ہو سکے مکمل کر لیں۔23 اپریل سے طوفانی بارشوں کے سلسلے شروع ہو رہے ہیں۔جس سے خوشاب سے میانوالی اور سرگودھا سے لیکر بھکر تک تمام علاقوں میں شدید طوفانی بارشوں کا امکان۔اس دوران ایک سے دو شدید آندھیاں آنے کی توقع ہے۔جو دن کو رات میں تبدیل کر دیں۔23 اپریل سے 26 اپریل کے دوران اکثر علاقوں میں 50 سے 80 ملی میٹر بارش کا امکان۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow