ڈی پی او سرگودہا نے سکیورٹی انچارج قیصر گجر کو تھانہ کینٹ جبکہ ایس ایچ او تھانہ کینٹ فضل قادر انچارج سکیورٹی تعینات

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے ) ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او کینٹ اور سیکورٹی انچاراج تبدیل کر دیں، زرائع کے مطابق ڈی پی او سرگودھا فصیل گلزار نے ایس ایچ او کینٹ فضل قادر کو سیکورٹی انچاراج جبکہ قیصر گجر کو ایس ایچ او تھانہ کینٹ تعینات کرنے احکامات جاری کردئیے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow