کورونا تشخیصی نظام دیہی علاقوں تک لانے کیلئے ہر ضلع میں 10 یونٹ بھیجنے کا فیصلہ

سرگودھا : کرونا کا تشخیصی نظام دیہی علاقوں تک بڑھانے کیلئے ہر ضلع میں 10 موبائل ہیلتھ یونٹ فراہم کرنے کیلئے حکومت نے اقدامات مکمل کرنے شروع کردیئے ہیں یہ موبائل ہیلتھ یونٹ دیہی علاقوں میں جاکر لوگوں کے کرونا ٹیسٹ کرینگے تاکہ مریضوں کی اصل تعداد اور ان کو علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کرنے میں آسانی ہو ذرائع کے مطابق حکومت کی کوشش ہے کہ ملک بھر کے تمام شہریوں کے کرونا ٹیسٹ کئے جائیں دیہی علاقوں میں کرونا ٹیسٹ کی سہولت کو یقینی بنانے کیلئے موبائل ہیلتھ یونٹ ہر ضلع کو فراہم کئے جارہے ہیں تاکہ دیہی علاقوں کے لوگوں کو بھی ٹیسٹ کرنے میں آسانی ہو۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow