کھانے پینے کی دوکانیں رمضان المبارک میں 3 سے 6 بجے تک کھولنے کیلئے مشاورت جاری

سرگودھا : رمضان المبارک میں کھانے پینے کی دکانیں 3 بجے سے 6 بجے تک کھلنے کی اجازت دینے پر مشاورت شروع کردی گئی ہے اور کل تک دکانوں کے کھولنے کے ٹائم مقرر کردیئے جائینگے تاکہ رمضان المبارک میں کھانے پینے کی اشیاء کیلئے عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اس سلسلہ میں ذرائع کا کہنا ہے کہ کھانے پینے کی دکانیں دوپہر 3 بجے سے 6 بجے تک کھولنے کا اعلان کل تک کردیا جائیگا۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow