شہریوں کو ایک وقت میں ایک جرم کا جرمانہ کیا جائے ایڈیشنل ائی جی ٹریفک پنجاب

شہریوں کےلیے بڑی خوشخبری، ٹریفک چالان پرایک وقت میں ایک کوڈ پرجرمانہ ہوگا، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب نے صوبے کے تمام ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرایک وائلیشن کوڈ پرجرمانہ کیا جائے گا۔ ایک سے زیادہ ٹریفک وائیلیشن کوڈ لگانےکوختم کردیا گیاہے۔ مراسلے کے مطابق ٹریفک آفیسر چالان کرتے وقت ایک ہی کوڈ لگا کر جرمانہ کریگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow