وکلاء کیلئے ریلیف فنڈ کیلئے ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کی

لاہور ہائیکورٹ
وکلا کے لیے ریلیف فنڈ مختص نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو نوٹس ٫ جواب طلب

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی

حکومت کی جانب سے کرونا ریلیف فنڈ سے تمام شعبوں کی امداد کی جا رہی ہے ۔سیکرٹری ہائیکورٹ بار

وکلا وکالت کے علاوہ کوئی کاروبار بھی نہیں کر سکتے ۔سیکرٹری ہائیکورٹ بار

حکومت کی جانب سے نقل و حمل پر پابندی کے باعث سائلین وکلا تک نہیں پہنچ پا رہے ۔موقف

عدالت حکومت کو وکلا کے لیے ریلیف فنڈ فوری مہیا کرنے کا حکم دے ۔استدعا ہائیکورٹ بار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow