سرگودہا سے ڈینگی لاروا ملنے پر ڈپٹی کمشنر نے ذمہ داران کے خلاف تین ایف آئی آر درج کروا دیں

 

  1. سرگودہا۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیر شیخ کی ہدایت پر شہر کے مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا ملنے پر زمہ داران کے خلاف تین ایف آئی درج۔

سرگودہا۔ یونین کونسل نمبر150 کےعلاقہ قاسم پارک ، ظفر کالونی میں پانی کے ٹینک کے علاوہ جوہر کالونی کے قبرستان میں پرندوں کے برتن اورراجہ گڈزفاطمہ جناح روڈ پر ڈینگی لاورا ملنے کا انکشاف۔

سرگودہا۔ یونین کونسل نمبر147 میں ماڈرن ٹالز کے گودام میں ڈینگی لاوا ملنے کا انکشاف

سرگودہا۔ یونین کونسل نمبر153 کے علاقہ بشیر کالونی کے ایک گھر میں دوران سرولینس ڈینگی لاوار ملنے کا انکشاف۔

پولیس نے تین ایف آئی آر درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

محکمہ تعلقات عامہ سرگودہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow