رات گئے سرگودہا پولیس نے درجنوں افراد کو ڈبل سواری پر گرفتار کرلیا

سرگودھا : رات 9 بجے کے لگ بھگ شہر بھر میں پولیس کا ڈبل سواری اور مٹر گشت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد افراد پولیس نے گرفتار کرلئے ہیں پولیس نے شہر بھر کے مختلف چوراہوں پر ناکے لگا کر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی اور آوارہ گردی کرنیوالے لوگوں کو گرفتار کرلیا اور شہریوں سے کہا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کی پابندی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں آئندہ کسی کو بھی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow