رمضان میں لاک ڈاؤن رہے گا یا نہیں فیصلہ 24 اپریل کو کیا جائے گا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) رمضان المبارک میں لاک ڈاؤن جاری رکھنے یا نہ رکھنے کیساتھ ساتھ کس کاروبار کو کھولنے کی اجازت دی جائیگی اور کس کو بند رکھا جائیگا اس کا فیصلہ 24 اپریل کو متوقع ہے ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کو جاری رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کیا جائیگا اور اس سلسلہ میں تمام متعلقہ اداروں سے تفصیلات طلب کرنے کے بعد لاک ڈاؤن کو ختم کرنے یا جاری رکھنے کا فیصلہ 24 اپریل کو کابینہ کے اجلاس میں کیا جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow