رمضان میں نماز فجر اور مغرب کیلئے اضلاع نے اپنے سکیورٹی پلان مرتب کرلئے

سرگودھا (بیورو رپورٹ) رمضان المبارک سے قبل تمام حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے مساجد، امام بارگاہوں پر نماز فجر، مغرب اور نماز تراویح کے اوقات میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کیساتھ ساتھ حفاظتی اقدامات کو ہر صورت ممکن بنانے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow