یوٹیوب نے ’فین چینل اکاؤنٹ‘ کے متعلق نئی سخت پالیسی جاری کر دی

مینلوپارک: یوٹیوب نے انسٹاگرام اور ٹویٹر کی طرح کسی فین کی جانب سے مشہور شخصیت یا ادارے پر بنائے جانے والے اکاؤنٹس کے متعلق نئی ہدایات اور قدرے سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔ اس کا فائدہ مشہور شخصیات، فنکاروں اور کھلاڑیوں کو ضرور ہوگا۔یوٹیوب کے مطابق 21 اگست سے نافذ کی جانے والی پالیسی میں اب فین اکاؤنٹس بنانے والے یوٹیوبر کو سختی سے کہا گیا ہے کہ واضح کیا جائے کہ یہ مشہور شخصیت کا اپنا چینل نہیں اور نہ ہی اس ادارے، شخصیت یا مشہور اداکار کا حقیقی ترجمان ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فین چینل الٹی سیدھی معلومات اور ویڈیو نشرکرکے لوگوں کو گمراہ کرتے رہیں۔ یہی وجہ ہے کہ خود مشہور شخصیات اس سے بہت نالاں ہیں۔

About Rizwan sagar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

نوجوان نے محض خواتین کیلئے دردناک سرجری سے گزر کر قد لمبا کرالیا

جیورجیا: قد چھوٹا ہونے کی وجہ سے خواتین کی طرف سے مسترد کیے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow