وزیر اعلی نے سٹیمپ ڈیوٹی کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے پراپرٹی سٹیمپ ڈیوٹی کم کرنے کے اعلان کیساتھ ہی صوبہ بھر میں پراپرٹی کے کاروبار کو پَر لگ گئے لوگوں کی بڑی تعداد رجسٹری کروانے کیلئے دفاتر بند ہونے کے باوجود تحصیل آفس کے چکر لگانے لگی وزیر اعلیٰ پنجاب نے سٹمپ ڈیوٹی 5 فیصد سے کم کرکے 1 فیصد کردی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن نمبر 7532 جاری کردیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow